سینیٹ انتخابات کا شیڈول استحکام جمہوریت کا ضامن

سینیٹ انتخابات کا شیڈول استحکام جمہوریت کا ضامن

اے این پی کے رہنما غلام احمدبلور نے کہا ہے کہ سینٹ کے انتخابات کا شیڈول جاری ہونا جمہوریت کا استحکام ہے مگر اس سے مستقبل کا سیاسی منظر نامے پر چھائے دھوئیں اور دھند کے بادل چھٹ نہیں سکے ابھی تک مستقبل کی سیاسی پکچر واضح نظر نہیں آ رہی وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سینٹ کے انتخابات سیاسی جماعتوں کے مستقبل کا تعین کریں گے اور اس سے ملکی سیاسی افق پر چھائی ہوئی بے یقینی کی کیفیت بھی ختم ہو گی اور یہ عمل جمہوریت کے لیے بھی سود مند ہے ۔

غلام احمدبلور

مزید : صفحہ اول


loading...