وزیراعظم نے این ٹی ڈی سی کو وزارت کے ماتحت کرنے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم نے این ٹی ڈی سی کو وزارت کے ماتحت کرنے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے منسٹری آف واٹر رسیورسز(ایم ڈبلیو آر) کے انتظامی کنٹرول کے تحت نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی ایل) کو منتقل کرنے اور واپڈا کی منسلک کمپنی بنانے کی تجویز مسترد کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت آبی وسائل کی طرف سے بھیجی گئی سمری کے جواب میں وزیراعظم نے تسلیم کیا ہے کہ 1990ء میں بجلی کی تقسیم کو واپڈا سے الگ کرنے کیلئے متعارف کرایا گیا تھا،وہ ابھی بہت سست اور ابھی بھی آدھے راستے میں ہے۔لیکن اس سب کے باوجود ادارے کو پیچھے جانے کی بجائے ترقی کرنا چاہئے۔

این ٹی ڈی سی

مزید : صفحہ اول


loading...