آج رات چاند گرہن ‘ 122 سال بعد سپرمون بلڈمون اور بلیو مون ایک ساتھ ہونگے

آج رات چاند گرہن ‘ 122 سال بعد سپرمون بلڈمون اور بلیو مون ایک ساتھ ہونگے

میلسی (سپیشل رپورٹر) آج 31جنوری کی رات کوچاند گرہن ہوگاجس کامشاہدہ پاکستان میں بھی کیاجاسکے 122سال بعدسپر(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

مون ،بلڈمون اوربلیومون ایک ساتھ ہوں گے بعض ممالک میں چاند طلوع ہوتے وقت سرخ ہوگاجسے بلڈمون کہتے ہیں چونکہ چاند زمین کے قریب ہوگااسلئے اس کاحجم بھی بڑاہوگااورروشنی بھی معمول سے زیادہ ہوگی یکم جنوری کی رات کوبھی بلیومون تھا31جنوری کی رات کوبھی بلیومون ہوگازمین چاند کی نیلگون شعاعون سے نہاجائے گی 31جنوری کی رات کوزمین کاسایہ چاند کوڈھانپ لے گابعد بلیومون اورسپرمون کامنظرصاف دکھائی دے گایہ فلگیاتی ایونٹ لوگوں کی دلچسپی کاباعث ہوں گے واضح رہے کی بلیومن کامنظرماہ جنوری میں دوسری مرتبہ تخلیق ہورہاہے ماہ جنوری میں 14ویں کے دوچاند آرہے ہیں سال رواں کاپہلاسورج گرہن 15فروری کوہوگاجورات ہونے کی وجہ سے پاکستان میں نظرنہیں آئے گاماہ مئی میں بھی 14ویں کے دوچاند نظرآنے کاامکان ہے .

چاند گرہن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...