غیر متعلقہ افراد سے معلومات شیئرکرنے پر پابندی‘ متعلقہ حکام کو مراسلے جاری

غیر متعلقہ افراد سے معلومات شیئرکرنے پر پابندی‘ متعلقہ حکام کو مراسلے جاری

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) غیر متعلقہ افراد سے حساس معلومات شیئر کرنے پر پابندی متعلقہ حکام کو مراسلے جاری تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے36اضلاع کی ضلعی(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

انتظامیہ پولیس انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ حساس سرکاری معلومات غیر متعلقہ حکام سے شیئر کرنے سے گریز کریں اور اس بارے مکمل احتیاطی تدابیر استعمال کی جائیں خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...