قومی احتساب بیورو میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

قومی احتساب بیورو میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

اسلام آباد(آئی این پی ) نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،عرفان نعیم منگی ڈی جی نیب،فرمان اللہ ڈی جی نیب کے پی کے تعینات ۔ تفصیلات کے مطابق نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے جن میں عرفان نعیم منگی ڈی جی نیب راولپنڈی،مرزا عرفان بیگ ڈی جی نیب بلوچستان اور فرمان اللہ ڈی جی نیب کے پی کے تعینات کر دیا گیا ۔فاروق ناصر اعوان کو ڈی جی ٹریننگ اور ناصر اقبال کو ڈی جی آگاہی تعینات کر دیا گیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...