سپریم کورٹ کے حکم پر زکریا یونیورسٹی کے لاء کالجوں کے معائنے کیلئے لاء کمیشن ٹیم ملتان پہنچ گئی

سپریم کورٹ کے حکم پر زکریا یونیورسٹی کے لاء کالجوں کے معائنے کیلئے لاء کمیشن ...

ملتان(جنرل رپورٹر)سپریم کورٹ کے حکم پر زکریا یونیورسٹی کے لا کالجوں کے معائنے کیلئے پنجاب لا کمیشن کی ٹیم ملتان پہنچ گئی بتایا گیا ہے کہ ٹیم انور کمال کی سربراہی میں آئی ہے گزشتہ روز(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

اس نے متعدد کالجوں کا دورہ کیا اورسہولیات کا جائزہ لیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...