وزیراعلی سندھ نے کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعلی سندھ نے کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ( بدھ)طلب کرلیا ہے۔ کابینہ اجلاس میں بس ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم، یونی ورسٹیز ترمیمی بل اور انسٹی ٹیوٹ لاز ترمیمی بل سمیت دیگر امور پر غور ہوگا۔ اجلاس بدھ کی صبح سندھ سیکریٹریٹ میں ہوگا۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...