گورنر پنجاب نے سکندر حیات بوسن کی عیادت کی‘ جلد صحتیابی کیلئے دعا

گورنر پنجاب نے سکندر حیات بوسن کی عیادت کی‘ جلد صحتیابی کیلئے دعا

ملتان (سٹی رپورٹر)گورنر پنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ ،سکیورٹی اینڈ ریسرچ سکند رحیات بوسن کی (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

عیادت کی جو کہ علالت کے باعث نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے سکندر حیات بوسن کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دُعا کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...