ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں کے ایم ایس کا تبادلہ کر دیاگیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں کے ایم ایس کا تبادلہ کر دیاگیا

لو د ہر ا ں(نما ئند ہ پا کستا ن) ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ا ر ٹر ہسپتا ل کے ا یم ایس کا تبا د لہ کر (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

دیا گیا تفصیل کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ا ر ٹر ہسپتا ل کے میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ ڈ ا کٹر وسیم اقبا ل کا تبا دلہ ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ا ر ٹر ہسپتا ل لیہ بطو ر پر ی و ینٹو سر وسز کر دیا گیا اور ا نکی جگہ میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ ا حمد پو ر شر قیہ ڈا کٹر اور نگ ز یب کو تعینا ت کر د یا گیا جبکہ اس حلقہ ا ین اے 154 میں با رہ فر و ری کو ضمنی ا لیکشن کے لئے پو لنگ ہے شہر یوں کا کہنا ہے کہ ا لیکشن شیڈو ل کے دو را ن تبا د لو ں پر پا بندی ہو تی جبکہ اس کے بر عکس میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ ڈ ا کٹر وسیم اقبا ل کا تبا دلہ کر دیا گیا ہے شہر یو ں نے مطا لبہ کیا ہے کہ تبا د لہ منو خ کیا جا ئے ۔

ایم ایس تبادلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...