کسٹم انٹیلی جنس کیجانب سے ضبط شدہ گاڑیوں اور متفرق سامان کی ایک کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد میں نیلامی

کسٹم انٹیلی جنس کیجانب سے ضبط شدہ گاڑیوں اور متفرق سامان کی ایک کروڑ 40 لاکھ ...

ملتان(نیوز رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کی جانب سے ضبط شدہ گاڑیوں اور دیگر متفرق سامان کی نیلامی ایک کروڑ 40 لاکھ تین ہزار روپے میں ہوئی کسٹم ذرائع کیمطابق 7 (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

گاڑیاں اور الیکٹرونک، ٹائرز اور آٹو پارٹس سمیت دیگر متفرق سامان نیلام کیا گیا نیلامی کی نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر خیال محمد خان نے کی کسٹم آکشنز محمد اکرم اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ناصر ملک نے معاونت کی۔

نیلامی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...