جامعہ زکریا‘ دو گروپوں میں لڑائی آؤٹ سائیڈرز پولیس کے حوالے

جامعہ زکریا‘ دو گروپوں میں لڑائی آؤٹ سائیڈرز پولیس کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں طلبا کے دوگروپوں میں لڑائی ایک ا?وٹ سائیڈر پولیس کے حوالے کردیا گیا بتایاگیا ہے گزشتہ سہ پہر کامرس کے طلبا شاہ زیب اور علی احمد ا?پس میں(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

لڑ پڑے جس میں علی کے دوست فیصل سہو بھی شامل ہوگیا جو آوٹ سائیڈر تھا سکیورٹی موقع پر پہنچ گئی جس سے طلبا کو الگ الگ کیا اور شعبے کے اساتذہ کے حوالے کردیا جبکہ آوٹ سائیڈر کو پولیس کے حوالے کردیا ،۔
جامعہ زکریا، لڑائی