عدم ادائیگی ‘ غازی انٹرپرائزز کمپنی نے آر ٹی او ملتان کے پرنٹرز کی ری فلنگ اور ریپیئرنگ کا کام روک دیا

عدم ادائیگی ‘ غازی انٹرپرائزز کمپنی نے آر ٹی او ملتان کے پرنٹرز کی ری فلنگ ...

ملتان(نیوز رپورٹر) ریجنل ٹیکس آفس ملتان کی جانب سے بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث غازی انٹر پرائزز کمپنی نے آر ٹی او ملتان کے پرنٹرز کی ری فلنگ اور رپیئرنگ کا کام روک دیا(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

ہے جس کی وجہ سے آر ٹی او ملتان میں کلریکل سٹاف کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ بیشتر ملازمین اپنے ذاتی وسائل سے کمپیوٹر پرنٹرز کی ری فلنگ اور ریپئرنگ کروانے پر مجبور ہیں آر ٹی او کے کلکریل سٹاف اور فیلڈ فارمیشن افسران نے چیف کمشنر آر ٹی او ملتان زبیر بلال سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر غازی انٹر پرائزز کمپنی کے واجبات کی ادائیگی کرکے سٹاف کو درپیش مشکلات سے نجات ملائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...