28سالہ شخص کی خود کو گولی مار کر مبینہ خود کشی، پولیس نے لاش قبضہ میں لے لی

28سالہ شخص کی خود کو گولی مار کر مبینہ خود کشی، پولیس نے لاش قبضہ میں لے لی

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں واقع سنٹرل جیل کے نزدیک اٹھائیس سالہ شخص پر اسرار طور پر گولی لگنے سے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر ) ہلاک ہو گیا اس کی لاش کے پاس ہی پسٹل پڑا ہوا تھا پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں اسے خودکشی قرار دیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...