بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ...

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کوچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سینیٹر شیری رحمان اور مصطفیٰ نواز کھوکر بھی موجود تھے۔

ملاقات

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...