ہائی سکولوں میں پہلی جماعت کے بچوں کی تعداد 100 کرنے کے احکامات جاری

ہائی سکولوں میں پہلی جماعت کے بچوں کی تعداد 100 کرنے کے احکامات جاری

ملتان(جنرل رپورٹر)تمام ہائرسکینڈری ، اور ہائی سکولوں میں پہلی جماعت کے بچوں کی تعداد 100کرنے کے احکامات جاری ، بتایا گیا ہے کہ حکومت کے انرولمنٹ پروگرام کے تحت(بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

تمام ہائی سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے وہ اپنی پہلی جماعت میں کم سے کم 100بچوں کو داخل کریں اور یکم مارچ سے کلاسوں کا آغاز کریں اس سلسلے میں ابھی سے انرولمنٹ شروع کریں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...