ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ڈویثرن شوکت فیروز کی گریڈ 20 میں ترقی‘ نوٹیفکیشن جاری
ملتان(کرائم رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتا ن ڈویژن ملک شوکت فیروز کو گریڈ 20میں مستقل بنیاد پر ترقی دے دی گئی ۔معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز اس حوالے سے سلیکشن بورڈ (بقیہ نمبر61صفحہ12پر )
نے اتفاق کرتے ہوئے فیصلہ کیا،جس پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم کی جانب سے نوٹفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ مستقل بنیاد پر گریڈ 20میں ترقی ملنے کے بعد انہیں آئندہ چند ماہ میں ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی جائے گی۔