رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شاہ محمد خان کی رکنیت منسوخی معاملے پر سماعت آج پھر ہو گی

رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شاہ محمد خان کی رکنیت منسوخی معاملے پر سماعت آج پھر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آبا د( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شاہ محمد خان کی رکنیت منسوخ ہونے کے معاملے پر کیس کی سماعت آج(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )
بدھ تک ملتوی کر دی ۔منگل کوالیکشن کمیشن میں رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شاہ محمد خان کی رکنیت منسوخ ہونے کے معاملے پر کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی ،چیف الیکشن کمشنر کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے آج بدھ تک ملتوی کر دی گئی۔