تحریک انصاف ،بکس ممبر شپ کی کاپیاں ریجن دفتر سے وصول کی جائے گی
پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی و کھیل اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈر ریجن کے صدر محمود خان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ممبر شپ کے لئے بکس پرنٹ کی کاپیاں ریجن صدرکے دفتر سے وصول کیا جائیگی۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں تمام اختیارات ریجنل کے صدر کے پاس ہونگے۔