محمد عزیز چیف انجینئر فاٹا تعینات

محمد عزیز چیف انجینئر فاٹا تعینات

پشاور( سٹاف رپورٹر)حکومت خیبرپختونخوانے منیجنگ ڈائریکٹر خیبرپختونخواہائی ویزاتھارٹی انجینئر محمد عزیر (سپرنٹنڈنٹ انجینئر بی ایس۔19 ) کو تبدیل کرکے انہیں اپنی ہی تنخواہ اور سکیل میں بحیثیت چیف انجینئر (فاٹا) ورکس اینڈ سروسز پشاور کی خالی آسامی پر عوامی مفاد میں فوری طورپر تعینات کردیا ہے۔ اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونحوا کے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...