حاجی بادام گل انتقال کرگئے

حاجی بادام گل انتقال کرگئے

شیرگڑھ(نامہ نگار)جلالہ کے ممتاز سماجی شخصیت حاجی بادام گل انتقال کرگئے مرحوم کو بعد ازنماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیاوہ میجر شاہ عالم اور ایم ایم سی مردان کے فارماسسٹ عزیز عالم کے والد بزرگوار،امیر بہادر،ظریف خان اور میرعالم خان کے بھائی اور محترم گل کے داماد تھے ان کی رسم قل کل بروز بدھ ان کی رہائش گاہ جلالہ میں ادا کی جائی گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...