ریٹائرڈ انسپکٹر پیر اور نگزیب باچا انتقال کر گئے

ریٹائرڈ انسپکٹر پیر اور نگزیب باچا انتقال کر گئے

تخت بھائی(نامہ نگار )ڈی پی او ضلع اپر دیر پیر شہاب علی شاہ کے والد بزرگوار اور محکمہ ایکسائز مردان کے ریٹائرڈ انسپکٹر پیر اورنگزیب باچا انتقال کر گئے ،جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،ان کی نماز جنازہ میں محکمہ پولیس کے اعلیٰ حکام کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات اور تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی، وہ ڈاکٹر پیر رفاق شاہ کے بھی والد بزرگوار تھے ، مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعرات پیرانو ڈاگہ مردان میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...