جماعت الشاعت کے مرکزی امیر مولانا محمد طیب طاہری کل درس قرآن دیں گے

جماعت الشاعت کے مرکزی امیر مولانا محمد طیب طاہری کل درس قرآن دیں گے

صوابی ( بیورورپورٹ )جماعت اشاعت التوحید والسنت کے مرکزی امیر مولانا محمد طیب طاہری کل یکم فروری کو بعد نماز مغرب دارالقرآن پنج پیر میں ماہانہ درس قرآن دینگے ،اس سلسلے میں سمیع نے تمام اشاعتی کارکنوں سے ماہانہ درس قرآن میں شرکت کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...