ربنواز ن لیگ تحصیل صوابی کے جنرل سیکرٹری منتخب

ربنواز ن لیگ تحصیل صوابی کے جنرل سیکرٹری منتخب

صوابی ( بیورورپورٹ )مسلم لیگ ن نے ربنواز خان کو تحصیل صوابی کا جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا ،اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی دلدار خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ربنواز خان کو تحصیل صوابی کا جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...