پشاور میں غیرت کے نام پر جواں سال لڑکی کو قتل کردیاگیا

پشاور میں غیرت کے نام پر جواں سال لڑکی کو قتل کردیاگیا

نوشہرہ(بیورورپورٹ) پشاور میں غیرت کے نام پر جواں سالہ لڑکی کو قتل کردیاگیا پشاور کے نواحی علاقہ فقیر آباد میں شاہد خان نے اپنی جواں سالہ بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں فقیر آباد پشاور میں شاہد خان نے اپنی بیٹی سنبل شاہد کو غیرت کے نام پر گولی مار قتل کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...