پولیو مہم نئی مردم شماری رپورٹ کے مطابق اہداف کو ترتیب دیئے جائیں:ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

پولیو مہم نئی مردم شماری رپورٹ کے مطابق اہداف کو ترتیب دیئے جائیں:ڈپٹی کمشنر ...

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ند ل نے محکمہ صحت کو ہدا یت کی ہے کہ انسداد پو لیو مہم میں نئی مر دم شما ر ی ر پو رٹ کے مطا بق اپنے اہدا ف کو نئے سر ے سے تر تیب دیں اور گز شتہ بر س پو لیو مہم میں در پیش آنے والی ر کا و ٹو ں و مسائل کومد نظر رکھتے ہوئے نئے ما ئیکر و پلان کے ذ ر یعے ایس او پیز جا ری کر کے ان پر عمل درآمد کو یقینی بنا ئیں نیز دور افتادہ اور مسا فر بچو ں کو پو لیو کے قطر ے پلا نے پرخصو صی تو جہ دی جا ئے اور اس کے ساتھ ساتھ غیر مو جو دہ بچو ں اور ر فیو زل کیسیز کے لئے خصو صی اقدامات کئے جا ئیں ۔ا نہو ں نے کہا کہ چیف سیکر ٹری پنجاب کی ہدا یا ت کی روشنی میں انسداد پو لیو مہم کے نئے اہدا ف کو حا صل کر نے کے لئے تما م تر محکمو ں کی جانب سے پیشہ ورانہ رو یے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنرنے سر کاری محکمو ں کو تا کید کی کہ وہ اس مہم کے لئے مختص کی جا نے والی ہیو من ر یسو رس کی د ستیا بی کو یقینی بنا ئیں تا کہ نئے سال میں نئے عز م کے ساتھ پو لیو کے خلا ف مہم کو آ گے بڑ ھا کر سال 2018 ء میں پا کستان کو پو لیو فر ی بنا نے کے لئے بھرپو ر کو شش کی جا ئے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے ڈ پٹی کمشنر آفس را ولپنڈی میں محکمہ صحت کی جا نب سے منعقدہ انسداد پو لیو اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔اجلا س میں ایڈ یشنل کمشنر فنا نس اینڈ پلا ننگ را ؤ عا طف ،چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ محمد سہیل چو ہد ری، ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبد الجبا ر، اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ انصر حیا ت ، اے سی گو جر خا ن مہر ین فہیم، اے سی مری عا رف اللہ اعوان، اے سی کینٹ امبر گیلا نی ، ڈائریکٹر سو شل و یلفےئر محمد اسلم میتلا، ڈی او پا پو لیشن و یلفےئر شیر یں سخن، سو ل ڈ یفنس آ فیسرسنجید ہ خا نم ،چو ہد ری محمد حسین ، ڈا کٹر عظمی ٰ حیات کوارڈینیٹرڈ بلیو ایچ او،ڈا کٹر عا مر شیخ، الا ئیڈ ڈیپا رٹمنٹس کے نما ئندگا ن اورڈی ڈی ایچ اوز کے علا وہ دیگرمتعلقہ محکمو ں کے سر کا ری افسران نے بھی شر کت کی۔ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ند ل نے مز ید کہا کہ نومبر ، دسمبر2017کے ما حولیا تی نمو نے نیگیٹو آئے ہیں جبکہ جنو ری کے نمو نو ں کے نتا ئج ابھی تک مو صو ل نہیں ہو ئے۔ تا ہم ضرورت اس امر کی ہے کہ انسدا دپو لیو مہم کو اپنی پیشہ وارنہ ذ مہ دا ری کے ساتھ ساتھ قو می ذ مہ داری سمجھتے ہو ئے بھرپو ر جا نفشا نی سے کا م کیا جا ئے نیز پو لیو و ر کر زکی خصو صی ٹر یننگ کو یقینی بنا نے کے ساتھ ساتھ آگا ہی سیشنز کے ذ ر یعے والد ین کی اس مہم میں شمولیت کروا ئی جائے ۔سی ای اوہیلتھ اتھا ر ٹی محمد سہیل احمد چو ہد ری نے انسداد پو لیو مہم کے سلسلے میں کئے جا نے والی انتطا ما ت کی تفصیل سے آ گا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ اب تک ر فیو زل کے1624کیسز ر پو ر ٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 1362 کو کور کر لیا گیا ہے۔ 12فروری سے 16فروری تک جا ری ر ہنے والی انسداد پو لیو مہم میں 05سال سے کم عمر کے 08لاکھ 40ہزاربچو ں کو پو لیو سے بچا ؤ کے حفا ظتی قطر ے پلوانے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں انتطا ما ت کو حتمی شکل د یتے ہو ئے221 یوسی ایم اوز اور496یریا انچا رج کو مقر ر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ2333مو با ئل ٹیمیں تشکیل دیں گئی ہیں اور287 فکسڈ پو ا ئنٹس جبکہ119 ٹرا نزٹ پو انٹس مقرر کئے گئے ہیں جبکہ کل ٹیمیو ں کی تعداد 2739 ہے ۔انہوں نے مز یدبتا یا کہ اسسٹنٹ کمشنر ز اور ہیلتھ افسران مہم کی نگر انی کر رہے ہیں اور پو لیو ٹیمیوں کی سیکیورٹی کا بھی انتطا م کیا گیا ہے اسکے ساتھ ساتھ یو سی وا ئز مہم کے ما نیٹر نگ اور رو زانہ کی سر گر میوں کا با قا عدہ جا ئزہ لے کر تفصیلی ر پو رٹ ڈی سی آ فس بھجو ائی جا ئے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...