کراچی، پولیس اہلکار قتل کے الزام میں گرفتار 3 ملزمان بری

کراچی، پولیس اہلکار قتل کے الزام میں گرفتار 3 ملزمان بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس اہلکار قتل کے الزام میں گرفتار3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بناپر بری کردیاہے ۔منگل کو انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پولیس اہلکار کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کے الزام میں گرفتار 3 ملزمان سہیل عرف کرنل،دانش عرف فراری جاوید کومقدمے میں عدم ثبوت بنا پر بری کردیا.واضح رہے کہ ملزمان پر سب انسپکٹر سید نیاز احمد کو قتل کرنے کا الزام تھا ملزمان کے خلاف 2014 میں تھانہ اقبال مارکیٹ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا...

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...