موجیں ختم ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنے اضافے کی سفارش کہ جان کر ہی آپ ٹینکیاں بھروا لیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔

موجیں ختم ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنے اضافے کی سفارش کہ جان کر ہی ...
موجیں ختم ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنے اضافے کی سفارش کہ جان کر ہی آپ ٹینکیاں بھروا لیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔

  


اسلام آباد(ویب ڈیسک)  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت سے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کردی ہے۔

جیونیوز کے مطابق اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے25 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل میں 12 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی ہے، ڈیزل آئل کی قیمت میں 11روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اوگرا نے سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے جو قیمتوں کا فیصلہ وزارت خزانہ اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشاورت سے کرے گی۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

مزید : بزنس


loading...