بھائی کے حادثہ کا کہہ کر خاتون کو اغواءکرکے زیادتی

بھائی کے حادثہ کا کہہ کر خاتون کو اغواءکرکے زیادتی
بھائی کے حادثہ کا کہہ کر خاتون کو اغواءکرکے زیادتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) تھانہ بھکھی کے علاقہ فیصل آباد روڈ پر دو ملزمان نے فیکٹری میں مزدوری کرنے والی خاتون کو اس کے بھائی کے ایکسیڈنٹ کی اطلاع کا بہانہ بنا کر اغواءکرکے ایک حویلی میں لے جاکر جان سے ماردینے کی دھمکی دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کی درخواست پر بھکھی پولیس  نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیااور گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی ہے ۔