آرمی چیف کی فیملی کے ہمراہ مدینہ منورہ آمد، باب جبرائیل میں نماز ادا کی

آرمی چیف کی فیملی کے ہمراہ مدینہ منورہ آمد، باب جبرائیل میں نماز ادا کی
آرمی چیف کی فیملی کے ہمراہ مدینہ منورہ آمد، باب جبرائیل میں نماز ادا کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مدینہ (ویب ڈیسک) آرمی چیف فیملی کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچے، باب جبرائیل میں نماز ادا کی، پاکستانیوں نے انہیں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی فیملی کے ساتھ مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے باب جبرائیل میں نماز ادا کی، وہاں موجود پاکستانی آرمی چیف کو اپنے بیچ پا کر بڑے خوش ہوئے۔

مزید :

قومی -عرب دنیا -