پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 184پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 184پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 184پوائنٹس کی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس میں 184پوائنٹس کی کمی ہوئی۔تفصیل کے مطابق بدھ کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس 184پوائنٹس کی کمی کے بعد 44ہزار 49پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔آج کاروبار کے دوران 8کروڑ 1لاکھ58ہزار 520شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 7ارب22کروڑ 38لاکھ 77ہزار 755روپے تھی ۔

مزید :

بزنس -