ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ...
ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اداکارہ اور سلمان خان کی سابقہ بھابھی ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا کی 40 ویں سالگرہ آئی تو بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور اور چھوٹے نواب سیف علی خان نے انہیں پارٹی دینے کا فیصلہ کیا جس میں تمام دوستوں نے شرکت کی۔

اس پارٹی میں بالی ووڈ انڈسٹری سے تقریباً تمام قریبی دوست شریک ہوئے اور خوب ہلہ گلہ کیا مگر جب کیک کاٹنے کی باری آئی تو انکشاف ہوا کہ دنیا کا فحش ترین کیک امریتا اروڑا کیلئے منگوایا گیا ہے اور اسے کاٹنے سے قبل ان سے انتہائی شرمناک حرکت کرنے کو بھی کہا جاتا ہے۔

اس موقع کی ویڈیو جب انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تو ہنگامہ سا برپا ہو گیا اور صارفین نے جو کچھ اس میں دیکھا، انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا۔ کیک پر ایک کریم رول بنا تھا اور جب امریتا اروڑا نے کیک کاٹنا چاہا تو  ان کی بہن ملائکہ اروڑا نے شرمناک الفاظ کہتے ہوئے ہاتھ لگائے بغیر ہی کریم رول کھانے کی فرمائش کر ڈالی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح