یونان سے بے دخل 20پاکستانی بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچادیے گئے، ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

یونان سے بے دخل 20پاکستانی بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچادیے گئے، ایف آئی ...
یونان سے بے دخل 20پاکستانی بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچادیے گئے، ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

  


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)یونان سے بے دخل 20پاکستانی بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچادیے گئے جہاں 15افراد کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق یونا ن کی جانب سے بے دخل کیے جانے والے 20پاکستانی شہری بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے جہاں پر ایف آئی اے کے اہلکاروں نے تمام افراد کو اپنی حراست میں لیا جن میں 5کو چیکنگ کے ایئر پورٹ سے جانے کی اجازت دیدی گئی جبکہ باقی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ زیر حراست پاکستانی یونان میں غیرقانونی طور پر مقیم تھے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /راولپنڈی


loading...