سعودی عرب نے تیونس کی دو مساجد کے لئے 20 ملین ریال کے عطیے کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے تیونس کی دو مساجد کے لئے 20 ملین ریال کے عطیے کا اعلان کردیا
سعودی عرب نے تیونس کی دو مساجد کے لئے 20 ملین ریال کے عطیے کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب نے تیونس میں شاہ عبدالعزیز مسجد اور الزیتونہ جامع مسجد کی اصلاح و مرمت کیلئے 20ملین ریال کے عطیے کا اعلان کردیا۔تیونس میں متعین سعودی سفیر العلی نے اس گرانقدر عطیے پر سعودی عرب اور اسکی قیادت کیلئے گہری قدرو منزلت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ الزیتونہ جامع مسجد کو دنیا بھر کے مسلمان انتہائی فخر و اعزاز سے دیکھتے ہیں۔ یہ اسلامی تاریخ کا ناقابل فراموش انمول اثاثہ ہے۔

مزید :

عرب دنیا -