سعودی بینکوں کے اثاثوں میں 40 ارب ریال کا اضافہ

سعودی بینکوں کے اثاثوں میں 40 ارب ریال کا اضافہ
سعودی بینکوں کے اثاثوں میں 40 ارب ریال کا اضافہ

  


جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی بینکوں میں دسمبر 2017ءتک اثاثے 1.9ٹریلین ریال تک پہنچ گئے۔2016ءکے مقابلے میں 40ارب ریال زیادہ ہوگئے جبکہ ایک ٹریلین کے قریب اثاثے ایسے ہیں جن سے کھاتیدار فائدہ نہیں اٹھارہے اور نہ ہی بینک کھاتیداروں کو ان اثاثوں پر کوئی منافع دے رہے ہیں۔

مزید : عرب دنیا /بزنس


loading...