گزشتہ 5 برس کے دوران تارکین وطن نے 752 ارب ریال مملکت سے باہر بھجوائے

گزشتہ 5 برس کے دوران تارکین وطن نے 752 ارب ریال مملکت سے باہر بھجوائے
گزشتہ 5 برس کے دوران تارکین وطن نے 752 ارب ریال مملکت سے باہر بھجوائے

  


جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے واضح کیا ہے کہ گزشتہ 5 برس کے دوران تارکین وطن نے 752ارب ریال مملکت سے باہر بھجوائے۔ سب سے زیادہ ترسیل زر 2015ءمیں ہوئی۔ 157ارب ریال بھیجے گئے۔ یہ کل ترسیل زر کا 21فیصد ہے۔سب سے کم ترسیل زر 2017ءمیں ہوئی۔ 141.6ارب ریال باہر بھجوائے گئے۔ یہ کل ترسیل زر کا 19فیصد ہے۔

مزید : عرب دنیا


loading...