ٹریفک سگنل توڑنے اور نشے کی حالت میں گاڑی ڈرائیو کرنے پر سعودی نوجوان خوبرو عرب لڑکی کے ہمراہ گرفتار

ٹریفک سگنل توڑنے اور نشے کی حالت میں گاڑی ڈرائیو کرنے پر سعودی نوجوان خوبرو ...
ٹریفک سگنل توڑنے اور نشے کی حالت میں گاڑی ڈرائیو کرنے پر سعودی نوجوان خوبرو عرب لڑکی کے ہمراہ گرفتار

  


جدہ (محمد اکرم اسد)سعودی عرب کے  پبلک پراسیکیوشن نے ایک سعودی نوجوان اور ایک عرب لڑکی کو  نشے کی حالت میں ٹریفک سگنل توڑنے اور غیر فطری حالت میں گاڑی ڈرائیو کرنے پر گرفتاری کے بعدپوچھ گچھ شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان نے جدہ کے الجامعہ محلے میں ایک گاڑی نے سگنل توڑ دیاتھا،موقع پر موجود ٹریفک اہلکار نے اسے روک کر شناختی کارڈ طلب کیا تو پتہ چلا کہ نوجوان سعودی ہے اور اسکے ہمراہ بیٹھی لڑکی بھی عرب ہےتاہم اس وقت یہ دونوں ہی ہوش و حواس کے عالم میں نہیں تھے، انکے ہمراہ اس وقت کوئی اور بھی نہیں تھا۔ دونوں کو گرفتار کرکے الجامعہ پولیس سٹیشن بھجوا دیا گیا جس نے انہیں پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید : عرب دنیا


loading...