پی ٹی آئی نے رانا ندیم کو الیکشن سیل لاہور ریجن کا کوآرڈینٹر مقرر کردیا ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے رانا ندیم کو الیکشن سیل لاہور ریجن کا کوآرڈینٹر مقرر کردیا ، ...
پی ٹی آئی نے رانا ندیم کو الیکشن سیل لاہور ریجن کا کوآرڈینٹر مقرر کردیا ، نوٹیفکیشن جاری

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے رانا ندیم کو الیکشن مینجمنٹ سیل لاہور ریجن کا کوآرڈینٹر مقرر کردیا ہے ، اس حوالے سے الیکشن سیل کے سربراہ شہزاد عرب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءکو پارٹی کی جانب سے الیکشن مینجمنٹ سیل لاہور ریجن کا کوآرڈینٹر مقررکردیا ہے ۔ وہ لاہور ریجن میں الیکشن کے حوالے سے زمینی کا حقائق کا جائزہ لیں گے اور سیاسی معاملات کے حوالے سے رپورٹ مرکزی ا لیکشن مینجمنٹ سیل اسلام آباد کو دیں گے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جبکہ انہیں نامزدگی کا نوٹیفکیشن ا لیکشن مینجمنٹ سیل کے چیف محمد شہزاد عرب نے دیا ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...