کینیا ئی اپوزیشن رہنما نے خود ساختہ طور پر ملک کے متبادل صدر کا حلف اٹھا لیا

کینیا ئی اپوزیشن رہنما نے خود ساختہ طور پر ملک کے متبادل صدر کا حلف اٹھا لیا
کینیا ئی اپوزیشن رہنما نے خود ساختہ طور پر ملک کے متبادل صدر کا حلف اٹھا لیا

  


نیروبی(این این آئی)کینیا کے اپوزیشن رہنما’’ رائلہ اوڈنگا ‘‘نے خود ساختہ طور پر ملک کے متبادل صدر کا حلف اٹھا لیا ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیروبی میں ایک اجتماع سے خطاب میں انہوں نے اپنے ہزاروں حامیوں کے سامنے کہا کہ وہ بحوش و حواس جمہوریہ کینیا کے عوام کے صدر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔واضح رہے کہ3 ماہ قبل اس افریقی ملک میں ہوئے الیکشن میں ’’ رائلہ اوڈنگا ‘‘کو شکست ہو گئی تھی۔ تاہم ان کا دعویٰ ہے کہ اس معرکے میں حقیقی کامیاب امیدوار وہی تھے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی


loading...