کمردرد کے باعث رانی مکھرجی کے شو کی عکس بندی ملتوی

کمردرد کے باعث رانی مکھرجی کے شو کی عکس بندی ملتوی
کمردرد کے باعث رانی مکھرجی کے شو کی عکس بندی ملتوی

  


ممبئی(یوا ین پی)بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کمر درد کی وجہ سے ٹی وی شو کی عکسبندی ملتوی کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی ،کرن جوہر اور روہت شیٹھی کیساتھ ٹی وی شو کی عکسبندی کی تیاریوں میں مصروف تھیں کہ انہیں شدید کمر درد محسوس ہوا جسکی وجہ سے انہیں سیٹ چھوڑنا پڑا اور عکسبندی ملتوی کردی گئی ۔ واضح رہے کہ رانی مکھر جی ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلموں’’ ہچکی ‘‘اور ’’ کچھ بھیگے الفاظ ‘‘پر کام کر رہی ہیں ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح


loading...