امیتابھ بچن بھی رنویرکی اداکاری سے متاثر ہوگئے

امیتابھ بچن بھی رنویرکی اداکاری سے متاثر ہوگئے
امیتابھ بچن بھی رنویرکی اداکاری سے متاثر ہوگئے

  


لاہور (یوا ین پی)بالی ووڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن بھی فلم پدماوت میں رنویر سنگھ کی اداکاری سے متاثر ہوگئے ۔

غیرملکی میڈیاکے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں فلم پدماوت دیکھی ، وہ رنویر کی اداکاری سے بے حد متاثر ہوئے جس کا اظہار انہوں نے رنویر سنگھ کیلئے گلدستہ بھیج اور خط لکھ کر کیا ہے ۔ میگا سٹار کی جانب سے لکھے گئے خط پر رنویر سنگھ نہ صرف خوش ہیں بلکہ انہوں نے سوشل میڈیا پر ان کا خط اور گلدستے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے میرا ایوارڈ مل گیا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح


loading...