امریکی حکام کی جانب سے نئی پابندیاں غیر دوستانہ عمل ہے،تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں:روسی صدر

امریکی حکام کی جانب سے نئی پابندیاں غیر دوستانہ عمل ہے،تعلقات متاثر ہو سکتے ...
امریکی حکام کی جانب سے نئی پابندیاں غیر دوستانہ عمل ہے،تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں:روسی صدر

  


ماسکو (آن لائن) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے پابندیاں لگانے کی نئی فہرست جاری کرنا غیر دوستانہ عمل ہے جس میں روسی حکام اور تاجروں کو نشانہ بنایا گیا۔

روسی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کی طرف سے پابندیاں لگانے کی نئی فہرست جاری کرنا غیر دوستانہ عمل ہے،فہرست میں 210 اہم روسی شخصیات کو شامل کیا گیا جس کے نتیجہ میں روس امریکہ تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی


loading...