صوبائی دارالحکومت: لاکھوں کی ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتیں، مزاحمت پر ایک شہری زخمی

صوبائی دارالحکومت: لاکھوں کی ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتیں، مزاحمت پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو کر وڑوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔نشتر کالونی میں ڈکیتی کی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے گولی مار کر اعجاز نامی شہری کوزخمی کر دیا۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے اور زخمی اعجاز کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کی مزاحمت یہ واردات نشتر کالونی میں اس وقت پیش آئی جب زخمی اعجاز جا رہا تھا کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکوؤں نے اسے لوٹنے کی کوشش کی تو مزاحمت پر ڈاکوؤں نے اعجاز کو گولی مار کر 27 ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ میں ما جد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لاکھ80ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،ڈیفنس سی کے علا قہ میں کا شف کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،فیصل ٹاؤن کے علا قے میں ثا قب کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ70ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،گر ین ٹا? ن کے علا قہ میں ما جدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،ریس کو رس کے علا قہ میں شر یف کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،نصیر آ با دکے علا قہ سے محمو د کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،رائیو نڈ کے علا قہ میں مجا ہد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ65ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن لوٹ لیا۔ڈیفنس اے،ہنجر وال اورشا ہد رہ ٹاؤ ن میں گاڑیاں جبکہ شا د با غ،مستی گیٹ،ما ڈل ٹاؤ ن،اچھر ہ،شا د ما ن،مسلم ٹا ؤ ن،وحد ت کا لو نی،بر کی،منا واں،غا زی آ با د،گڑ ھی شا ہو،با غبا نپو رہ،نصیر آ با د اورلیا قت آ با د میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -