مختلف تعلیمی اداروں کے وفود کے مطالعاتی دورے

مختلف تعلیمی اداروں کے وفود کے مطالعاتی دورے

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)حمایت اسلام خواتین کالج‘ گارڈن ٹاؤن‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور دی پیراڈائز سکول‘ چوہنگ کیوفدنے ایوانِ قائداعظم کا مطالعاتی دورہ کیا۔

ؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے پنجاب پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ‘ افضل چیمبر‘لاہور‘گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی‘ریلوے روڈ‘لاہور‘واپڈا گرلز ہائی سکول‘ اقبال ٹاؤن‘لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ مڈل سکول‘ ویونگ فیکٹری‘ شاہدرہ‘لاہور اورسٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ فیکٹری ایریا‘شاہدرہ‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوان قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد813تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1