حمزہ شہباز کو آج نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا

      حمزہ شہباز کو آج نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا

  



لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آج (جمعہ) احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اراکین اسمبلی، عہدیداروں اور کارکنوں کوحمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لئے نیب عدالت پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حمزہ شہباز

مزید : صفحہ اول