ضلعی عدلیہ کے 98 ایڈیشنل سیشن ججوں،4 سینئر سول،138 سول ججوں جوڈیشل مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلے

ضلعی عدلیہ کے 98 ایڈیشنل سیشن ججوں،4 سینئر سول،138 سول ججوں جوڈیشل مجسٹریٹس کے ...

  



لاہور(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ کی منظور کے بعدپنجاب کی ضلعی عدلیہ کے ججوں کے بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کردیئے گئے،اس سلسلے میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے ججوں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے جس کے مطابق ضلعی عدلیہ کے 98 ایڈیشنل سیشن ججوں،4 سینئر سول ججوں،138 سول ججوں، جوڈیشل مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں،تبدیل کئے جانے والے ججوں کو 6 فروری کو نئی تعیناتی پر چارج سنبھالنے کا حکم دیاگیاہے۔

تقرر،تبادلے

مزید : صفحہ آخر