ایل پی جی گیس مزید 5روپے کلو سستی ہو گی

  ایل پی جی گیس مزید 5روپے کلو سستی ہو گی

  



لاہور(آن لائن)ایل پی جی گیس مزید 5روپے کلو سستی ہو گی۔ شہر میں ایل پی جی گیس 5روپے کمی سے 140روپے، کمرشل سلنڈر 225روپے کمی سے 6 ہزار 230جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت 59روپے کمی سے 1ہزار652روپے کی سطح پر آ گئی۔چند روز قبل بھی ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو کمی ہوئی تھی۔

ایل پی جی

مزید : صفحہ آخر