قومی اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان

  قومی اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر نے رواں سیشن کے لئے محمود بشیر ورک‘ امجد علی خان‘ سید غلام مصطفی شاہ‘ حسن الٰہی‘ عمران خٹک‘ نفیسہ عنایت اللہ کے ناموں کا اعلان کیا جو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں ایوان کی کارروائی چلائیں گے۔
قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -