کریسنٹ سکول نے فروری،مارچ کی فیس میں 750روپے میگزین فنڈ کے ڈال دئیے

کریسنٹ سکول نے فروری،مارچ کی فیس میں 750روپے میگزین فنڈ کے ڈال دئیے

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)کریسنٹ سکول لاہور نے بچے بچیوں کی فروری،مارچ کی ماہانہ فیس میں 750روپے میگزین فنڈ کے ڈال دئیے،ہزاروں بچوں کو 750روپے فی طالب علم کے حساب سے چالان جاری،والدین چیخ اٹھے،سراپا احتجاج،ٹرسٹ سکول کے نام پر بے تحاشا فیسوں میں اضافے اور میگزین کے نام پر 750روپے فی بچہ وصول کرنے کو مسترد کر دیا،چالان واپس لینے کا مطالبہ،بچوں کو چالان جاری کر کے وصول کراتے ہوئے باقاعدہ دستخط لے جا رہے ہیں۔

میگزین فنڈ

مزید : صفحہ آخر