وزیراعلیٰ پنجاب کا بھیرہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب کا بھیرہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس،رپورٹ ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بھیرہ کے قریب وین میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے افسوسناک واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی۔

رپورٹ طلب

مزید : صفحہ آخر