قومی اسمبلی میں ارمغان سبحانی کے والد چوہدری عبدالستار اور تاشفین صفدر کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی

قومی اسمبلی میں ارمغان سبحانی کے والد چوہدری عبدالستار اور تاشفین صفدر کی ...

  



اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں ارمغان سبحانی کے والد چوہدری عبدالستار اور تاشفین صفدر کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ارمغان سبحانی کے والد خود بھی اس ایوان کے رکن رہے ہیں۔ سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے فاتحہ خوانی کرائی۔

فاتحہ خوانی

مزید : صفحہ آخر